دکی،ایف سی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ،1اہلکار جاں بحق ،دوسرا زخمی
دکی(ڈیلی گرین گوادر)دکی میں سردار میر عثمان ترین کول مائنز ایریا کے قریب واقع ایف سی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ لیویز ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ لیویز فورس کے بھی ایک ہلکار زخمی ہوئے۔متاثرہ چیک پوسٹ پر ایف سی کے ساتھ لیویز بھی تعینات ہے۔