خضدار، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں گاڑی پر فائرنگ، پولیس انسپکٹر زخمی تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب نامعلوم افراد کی جانب سے جھالاوان کمپلیکس ایریا میں پولیس انسپکٹر ابراہیم شیخ پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب کہ وہ اپنی گاڑی میں وہاں سے گزر رہے تھے، فائرنگ کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر ٹراما ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے