مستونگ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں کوئٹہ کراچی پر جنگل کراس کے مقام پر روڈ حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگئے حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس میں کار گاڑی موٹرسائیکل کو ٹکر مارتے ہوئے الٹ گئی اس افسوسناک واقعے میں محمد کریم محمد شہی جاں بحق جبکہ کہ اسکا بیٹا صابر زخمی ہوگئے۔ حادثے کے باعث کار گاڑی روڈ سے نیچے الٹ گیا جانبحق اور زخمی کو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے