قلعہ عبداللہ،گھریلو ناچاقی کی بناء پر بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

قلعہ عبداللہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبداللہ نے بیٹے نے فائرنگ کرکے با پ کو جاں بحق کردیا۔ لیویز کے مطابق بدھ کو قلعہ عبداللہ کے علاقے پنکی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد عبدالباری کوجاں بحق کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے