کوئٹہ،نوحصارڈیم کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے کلی شموزئی نوحصارڈیم کے قریب سے 1 نوجوان کی لاش برآمد،لاش 1 ماہ پرانی ہے جس کےگلے میں رسی بندھی ہوئی ہے،پولیس کے مطابق 3 نومبر کو تھانہ نوحصار میں ایک شخص نے اپنے 17 سالہ بیٹے کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی،لاش کی شناخت امان اللہ ولد تعوزکے نام سے ہوئی،نوجوں کو قتل کے بعد لاش کھائی میں پھینکی گئی تھی جو 1 چرواہے کو ملی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی،پولیس تفتیش کررہی ہے