عمران خان کو میدان میں لا کر لیول پلیئنگ فیلڈ دینی چاہیے،نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے قراداد کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بات چیت سے معاملات کو حل کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو میدان میں لا کر لیول پلیئنگ فیلڈ دینی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا حل نہیں ہے جہاں سے تحریک انصاف نے زیادہ ووٹ لیے ہیں وہ اسمبلی ان کے خلاف قرارداد کیوں نہیں لاتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے