سردار کوہیارخان ڈومکی نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حلقہ پی بی 08 سبی سے نو منتخب رکن اسمبلی سردار کوہیار خان ڈومکی نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی نے ان سے رکنیت کا حلف لیا۔ اسمبلی، ان کے سیاسی سفر پر ان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے