سیاسی جماعت کی الزام تراشی بے بنیادہے،شہر میں امن وامان کی ذمہ داری پولیس کی ہے،ترجمان ڈی سی کوئٹہ
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ شہر میں امن وامان کی زمہ داری پولیس کی ہے، ترجمان ڈی سی کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ،شہر میں امن وامان کی زمہ داری پولیس کی ہے پولیس اپنی زمہ داری پوری کر رہی ہے اس میں ڈی سی کا کوئی کردار نہیں ہے سیاسی جماعت کی جانب سے ڈی سی پر الزام تراشی بے بنیاد ہے کوئٹہ، شہر سے تاجر کے بیٹے کی بازیابی کے لئے ضلعی انتظامیہ پولیس کے ساتھ مکمل کردار ادا کر رہی ہے۔