فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ معطل،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ کو کو بیڈا ایکٹ کے تحت معطل کردیا۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے