بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)،بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے