وڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ قبائل ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوگے فائرنگ سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ میں مینگل قبیلے کے دو زیلی شاخوں رمضانزئی اور محمودزئی مینگل کے درمیان زمین کے تنازعہ دونوں قبائل ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوکر فائرنگ کے تبادلے سے قادر بخش ولد پیر محمد مینگل جان بحق ہوگئے وڈھ انتظامیہ کے مطابق مزاکرات کے بعد دونوں فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف مورچے خالی کرلیے دونوں فریقین اس بات پر متفق ہوگے ہیں کہ تنازعے کا حل سردار مینگل روبرو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے