کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا خودکش تھاجس میں 27افراد جاں بحق ہوئے،سی ٹی ڈی حکام

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سی ٹی ڈی بلوچستان حکام نے کہا ہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا خودکش تھاجس میں 27افراد جاں بحق ہوئے،سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دھماکے کی تیار کی گئی ابتدائی رپورٹ کے مطابق خوکش حملہ آور نے 8 سے10 کلو دھماکہ خیر مواد کا بیگ باندھا ہواتھا،خودکش حملہ آور نے مسافروں کے درمیان پہنچ کر خود کو دھماکے سے اڑایا،سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خوکش حملہ آور کے جسمانی اعضاء ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیب بھجوائیجائیں گے خوکش حملہ اور کی شناخت کیلئے نادرا سے مدد لی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے