پاکستان کسان اتحاد بلوچستان کا ایک اہم اجلاس خالد حسین بھاٹ کی زیرصدارت کوئٹہ میں منعقد
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان کسان اتحاد بلوچستان کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارت جناب خالد حسین بھاٹ صاحب چئرمین پاکستان کسان اتحاد پاکستان بمقام صوبائی دفتر پاکستان کسان اتحاد بلوچستان BA imtiaz Mallکوئٹہ میں منعقدہوا۔جس کا ایجنڈا نئے ساتھیوں کی شمولیتی حمایتی اتحادی پروگرام۔زمینداروں کسانوں کودرپیش دیگرمسائل۔سولراہز یشن پروگرام کی سست روی۔کھاد ادویات ۔بیج کی مہنگی داموں خرید وفروخت۔زمینداروں کسانوں کو سرکاری ریٹ پر بلڈوزر گھنٹوں کی فراہمی۔صوبہ بلوچستان کے لئے زرعی پیکیج کیلئے جدوجہد۔ڈائریکٹر جنرل زراعت اسلام آباد کو زمینداروں کسانوں کی مسائل سے آگاہی۔اندرون و بیرون ملک سرکاری مطالعاتی دوروں پر شمولیت۔کسانوں کی بچوں بچیوں کی سکالرشپ۔NARC . اسلام آباد میں تربیت۔خواتین کسانوں کی فلاح وبہبود کیلئے جدوجہد۔2021 تا حال زمینداروں کسانوں کی سیلاب سے متاثرین کی مالی معاونت۔بجلی نہ ہونےکم وولٹیج۔2 فیس۔لوڈشیڈنگ سے زراعت کی متاثر ہونا۔13بارڈر سے غیر قانونی پھل اور سبزیوں کی سمگلنگ کی روک تھام۔صوبہ بلوچستان میں پاکستان کسان آرگنائزیش کی تنظیم سازی ودیگر امورپر تبادلہ خیال کیا گیا