سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے تفصیلات کے مطابق پیر کوکوئٹہ میں جاری نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل سیشن کے دوران ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو بلامقابلہ نیشنل پارٹی کا مرکزی صدراور رجب علی رند کو نائب صدر منتخب کرلیا گیاجبکہ دیگرمرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے انتخاب کیلئے آج(منگل) کو نیشنل پارٹی کے انٹرپارٹی انتخابات ہونگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے