وندر، مزدا کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سونمیانی وندر(ڈیلی گرین گوادر) کنراج روڈ پر مزدا کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شام کو کنراج روڈ مٹھڑی کے قریب مزدا کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار فرمان ولد خان محمد اور انکے ساتھ مسمی (ر) زوجہ مشتاق جانبحق ہوگئے ضابطے کی کارروائی کے لیے دونوں لاشوں کو وندر ہسپتال منتقل کردیا گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے