وزیراعلیٰ بلوچستان کی جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری میں شرکت

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز ، وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور و دیگر اعلیٰ شخصیات شریک تھےوزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیوزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے