قلات،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق قلات کے علا قے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے حبیب نا می شخص کی شخص جاں بحق ہوگیا جسکی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پو لیس کے مطابق قتل کی وجہ رشتے کا تنازعہ بتائی جاتی ہے مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے