دکی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،4اہلکارزخمی

دکی(ڈیلی گرین گوادر)دکی میں کوئلے کے ٹرکوں کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ چاراہلکارر زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کیمطابق دکی میں مندے ٹک کے مقام کوئلے کی ٹرکوں کی کانوائے کی حفاظت پر مامورفورسز کی گاڑی قریب بم دھماکے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کوہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ لورالائی منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے