کوئٹہ،قمبرانی روڈ پر فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ قمبرانی روڈ پر کی فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے 2 واقعات فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں