کوئٹہ،تنگ دستی سے پریشان نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں نوجوان نےتنگ دستی سے پریشان نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیاپولیس کے مطابق اسپنی روڈ پر جنرل اسٹور کے باورچی نے پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کیا،نوجوان بروری کے علاقے اے ون سٹی کا رہائشی تھاپولیس نے لاش سول ہسپتال منتقل کردی جس کی شناخت اسفند طارق ولد محمد طارق کے نام سے ہوئی ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے