پنجگور،ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، دو افرادزخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے وشبود بائی پاس میں ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق دو زخمی پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود بائی پاس پر تیز رفتار پک اپ ذامیاد گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر جس سے ایک خاتون مسماۃ(خ ب) جاں بحق جبکہ شاہد اور اویس زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے