اس ملک میں سیاست کیلئے کوئی جگہ نہیں ،جلد واپس آ کر گرفتاری دوں گا،سردار اختر مینگل

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ ساہٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‏میں آپ سب کو یقین دلاتا ہوں کہ میں بہت جلد واپس آ کر گرفتاری دوں گا، اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ نہ تو میرے پلیٹلیٹس کم ہوں گے اور نہ ہی میں اپنی قید کے سال کسی پرائیویٹ اسپتال میں گزاروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے