سبی،ویگن الٹنے سے 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

سبی(ڈیلی گرین گوادر)اوستہ محمد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی مسافر ویگن کے الٹنے کے باعث 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے مسافر ویگن کے الٹنے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس اور ایدھی ایمبولینس جائے واقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو سبی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے