کراچی بحریہ ٹاؤن کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 22 زخمی

کراچی(ڈیلی گرین گوادر)کراچی کے علاقے سپر ہائی وے بحریہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق بحریہ ٹاؤن میں پک اپ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ادارے ایدھی کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے