ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈیر ہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے گرانی محلہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے