سوات،غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا

پشاور(ڈیلی گرین گوادر) سوات منگلور کے علاقے بنجوٹ میں غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل میں ملوث خاتون کے دو بھائیوں، شوہر اور دیور کو گرفتار کر لیا گیا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔خاتون کی لاش کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے