تربت،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو جاں بحقکردیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو تربت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص یعقوب کوجاں بحق کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے جو کوئٹہ کارہائشی بتایا جاتا ہے۔پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے