کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروئی، فتنتہ الخوارج کے 3حملہ آور ہلاک

کچھی(ڈیلی گرین گوادر) ضلع کچھی میں ڈھاڈر کے علاقے دوپاسی پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے 3حملہ آورکو ہلاک کر دیا۔

ایس ایس پی کچھی کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کے مطابق ہلاک حملہ آورسے 7 کلو دھماکا خیز مواد، ایک عدد موٹر سائیکل اور 2 نائن ایم ایم پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد کر لیے گئے۔ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کر دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے