کوئٹہ،سریاب روڈ پر بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں گھریلو رنجش پر بیٹے رشیدنے فائرنگ کرکے اپنے والد خدائے رحیم کوقتل کردیا اورموقع سے فرار ہوگیاپولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے