اوتھل،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

حب(ڈیلی گرین گوادر)اوتھل آہورہ کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتار نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق اوتھل آہورہ کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتار نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل جاں بحق ہوگئے نعشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے