پی ٹی ایم پر پابندی کیخلاف بلوچستان بار کونسل کا کل عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں اسلام آباد کے وکلاء پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اس کے خلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے لاہور ایوان عدل میں پولیس کی جانب سے فائرنگ شیلنگ پشتون تحفظ موومنٹ کے جمہوری جدوجہد سے خائف حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی ملک میں نام نہاد آئینی ترامیم کے آڑ میں سیاسی کارکنوں منتخب نمائندوں کے خلاف پولیس کی جانب سے گرفتاریوں کے خلاف بلوچستان بار کونسل نے آج 7 اکتوبر بروز سوموار کو بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے