وڈھ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،4 زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل وڈھ کے علاقے سونارو میں مزدا ٹرک کو حادثہ ایک شخص جاں بحق 4 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقے سونارو میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک الٹنے سے ایک شخص جانبحق اور چار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو وڈھ اسپتال پہنچاکر جانبحق شخص کو ورثا کے حوالے کرکے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے