وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے اراکین اسمبلی سے مصافحہ کیا ، اس موقع پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے نعرے بازی بھی کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے