دکی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

دکی(ڈیلی گرین گوادر) دکی کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو دکی کے علاقے حبیب قلعہ کے قریب بجلی کے جمپر کی مرمت کے دوران اچانک کرنٹ لگنے سے میکینک شمس الڑحمن جاں بحق ہوگیا لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے