کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اتوار اور پیر کے درمیان بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، پنجگور، آواران، ژوب، لسبیلہ اوربارکھان میں 6اور 7اکتوبر کے دوران جھکڑآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات نے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے