تربت،سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم حملہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) تربت کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے گرینیڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا تاہم بم کیمپ کے قریب دھماکے سے گر کر پھٹ گئے۔ذرائع کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے