قلات،شوہر نے بیوی کا گلہ دبا کرقتل کردیا

قلات(ڈیلی گرین گواد)بلوچستان کے علاقے قلات میں شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی کا گلہ دبا کر اسے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے دشت مغلزئی میں عبدالرحمن ولد عبد الحمید قوم نیچاری نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے