وزیراعظم شہباز شریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعظم شہبازشریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مجرموں کو کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔ شہبازشریف کا کہنا ہے پاک سرزمین سے ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔ بلوچستان حکومت نے دہشت گردوں سے چن چن کر بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے