پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور پنچی پولیس تھانہ کی حدود میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا پولیس کے مطابق امان ولد عطاء اللہ کو پنچی تھانہ کی حدود میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ کے بعد لاش کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ضروری کارروائی کرکے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے