کوئٹہ ، پشتون آباد میں 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ، 5 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ، 5 ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق پولیس نے 5 ملزمان کوگرفتارکرلیاملزمان کی عمریں 15 سے 16 سال کے درمیان ہیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف پشتون آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا ملزمان کا ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش جاری ہے، بچے سے مبینہ بدفعلی کا مقدمہ بچے کی والدہ نے پشتون آباد تھانے میں درج کروایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے