پنجگور،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگورچتکان بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ظہور احمد ولد فقیر محمد جاں بحق جبکہ زبیر نامی شخص زخمی ہوگیا ریسکیو ذرائع کے مطابق جان بحق اور زخمی شخص کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے