بلوچستان سے اندرون ملک ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سینئر قا نو ن دان و سیا سی رہنما ء ملک سمند ر خان کا سی نے بلو چستان سے اندرون ملک ایر انی پیٹر ول اور ڈیز ل کی سمگلنگ کے خلاف بلو چستان ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک سمند ر خان کا سی کی جا نب سے ایر انی پیٹر ول کی اور ڈیز ل کی غیر قانو نی اسمگلنگ کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں انہو ں نے مو قف اختیار کیا ہے کہ ایر انی پیٹر ول اور ڈیز ل کی سمگلنگ سے قو می خز ا نے کو نقصا ن پہنچ رہا ہے عدالت نے آئینی درخواست کو منظور کر تے ہو ئے سما عت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔