کوئٹہ،نامعلوم افراد کی حجام کے دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نا معلو م افراد کی حجا م کی دو کان پر فائر نگ ایک شخص جا ں بحق۔ پو لیس کے مطابق پیر کی شب کوئٹہ کے علا قے بر وری روڈ پر نا معلو م مسلح افراد کی حجا م کی دو کان پر فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں 55سا لہ مجا ہد نا می شخص جا ں بحق ہو گیا و اقع کے بعد پو لیس نے جا ئے وا قعہ پر پہنچ کر لا ش ہسپتا ل منتقل کر دی جہا ں ضر وری کاروا ئی کے بعد لا ش آ با ئی علا قے.بہاو لپور رو انہ کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے