صدر مملکت آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کا دورہ کوئٹہ ملتوی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ کا دورہ ملتوی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے آج(منگل) کوئٹہ کا دورہ کرنا تھا تاہم صدر مملکت اور بلاول بھٹو زرداری کی مصروفیات کے باعث دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے