تربت،مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی

تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق جمعہ کو ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سنگانی سر کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون(ط)زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے