میر علی حسن ز ہری کے بھائی پر مسلح افراد کا قاتلانہ حملہ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے

حب(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و ضلع حب کے صدر اور ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان صوبائی مشیر صنعت و حرفت بلوچستان میر علی حسن زہری کے بھائی رئیس قربان خان زہری پر مسلح افراد کا قاتلانہ حملہ رئیس قربان علی خان زہری معجزانہ طور پر محفوظ رہے اس موقع پر میر قربان علی خان زہری کا کہنا تھا کہ مشرقی بائی پاس پر 4 موٹر سائیکل پر سوار افراد نے فائرنگ کر کہ اسٹیٹ فائر کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے