میرصادق سنجرانی سے ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی ملاقات،بلوچستان کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سابق چیئر مین سینیٹ میر صادق سنجرانی سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبد مالک بلوچ کی ملاقات ملاقات میں بی اے پی کے صدر خالد مگسی، سینیٹر منظور کاکڑ، سینیٹر عبدالقادر، سینٹر جان بلیدی سمیت دیگر شریک ہوئے ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی و بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا سابق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبد مالک بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے