مچھ کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 7افراد شدید زخمی

مچھ (ڈیلی گرین گوادر) مچھ کے قریب زمیندار ہوٹل کے مقام پر تیز رفتار وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں ایک شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جسے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ٹیمیں اور پولیس جائے حادثہ پر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے