الیکشن ٹریبونل نے میرصادق سنجرانی اور میر لیاقت لہڑی کیخلاف انتخابی عذرداری کی درخواست خارج کردی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن ٹریبونل نے میرصادق سنجرانی، میر لیاقت لہڑی کو کامیاب قرار دیں دیابلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے رکن اسمبلی میرصادق سنجرانی میر لیاقت لہڑی کیخلاف انتخابی عذرداری خارج کردیا سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے میرصادق سنجرانی کیخلاف انتخابی عذرداری کومیرصادق سنجرانی کی کامیابی کوامان اللہ نے چیلنج کیا تھا الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا سردار دودا خان شاہوانی کے درخواست کو خارج کر دی پارلیمانی سیکریٹری رکن صوبائی رکن میر لیاقت لہڑی کی کی کامیاب برقرار دیں دیاکن صوبائی اسمبلی میر لیاقت لہڑی کی جانب سے جلیل بلوچ ایڈووکیٹ اور بلوچ خان ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔