نوشکی،فائرنگ سے میر ظہور بادینی جاں بحق

نوشکی(ڈیلی گرین گوادر)نوشکی میں ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنماء میر ظہور احمد بادینی جانبحق ہوگئے فائرنگ کے نتیجے میں ان کے گن مین زخمی ہوئے جنھیں ہسپتال پہنچا دی گئی قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ناکہ بندی کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے